اردو شاعری

اس سیکشن میں میری اردو میں لکھی ہوئی شاعری پڑھیں اور اپنے خیالات کا اظہار نیچے دیے گیے کمنٹ سیکشن میں کریں۔

الفاظ

تم ہی سے تھی امید وفا تم ہی دل توڑ گئے

وہ وقت بھی دیکھا ہے ہم نے جب اپنے بھی منہ موڑ گئے

ویرانگی

دل کی اس ویرانگی کو کبھی ظاہر نہ کیا

عمر خستہ گزار ڈالی، ہم نے شکوہ نہ کیا

سفر

سینے میں لیے درد اک راہ پر میں چل دیا

چند دوست تھے، احباب تھے، کیا الوداع میں چل دیا

تنہائی

بیٹھے ہیں تیری یاد میں ہم اور اداس دل

اس راہ پر کوئی حاصلِ مقصود نہیں ہے

دل

درد بھری ان راتوں میں

دل خون کے آنسو روتا ہے

Scroll to top