Dil [Heart]

دل درد بھری ان راتوں میں دل خون کے آنسو روتا ہے تم پاس جس گھڑی ہوتے ہو اس دل کی افسردہ گلیوں میں بہار کا موسم ہوتا ہے ہر لمحہ جو گزرا تمھارے سنگ وہ دید تیری ان لمحوں میں اس دید پہ میں ہر غم واروں اس غم کی کیا اوقات بھلے جو […]

Tanhai [Lonliness]

تنہائی بیٹھے ہیں تیری یاد میں ہم اور اداس دل اس راہ پر کوئی حاصلِ مقصود نہیں ہے لکھنے کو تیری ذات پہ اشعار ہزاروں پر ہم میں وہ اب خستہ سا مزاج نہیں ہے اس قدر دوہرا پن ہے میرے قلم میں کہ اب چلتا ہے تیری یاد میں اور اقرار نہیں ہے شاعر: […]

Safar [Journey]

سفر سینے میں لیے درد اک راہ پر میں چل دیا چند دوست تھے، احباب تھے، کیا الوداع میں چل دیا دکھ رنج ستم سب سہ لئے، کی اف نہ تک دلِ زار نے لگی ٹھوکریں جو زمانے کی خود کو پکڑ میں چل دیا دنیا جہاں کے دکھ ایک طرف، تیرا غم لیے اس […]

Alfaz [Words]

الفاظ تم ہی سے تھی امید وفا تم ہی دل توڑ گئے وہ وقت بھی دیکھا ہے ہم نے جب اپنے بھی منہ موڑ گئے اور گئے تو جانے دو کیا فکر ہمیں، ہمیں تم سے غرض اک عرض کریں کیا یہ تو بتاؤ ہمارے پاس کیا چھوڑ گئے ہم روٹھ گئے تو لوگ سمجھے […]

Verangi [Desolation]

ویرانگی دل کی اس ویرانگی کو کبھی ظاہر نہ کیا عمر خستہ گزار ڈالی، ہم نے شکوہ نہ کیا غم کی اپنی اک موج تھی، سہتے رہے، بہتے رہے زیست گزری اس بھنور میں پر کنارہ نہ کیا وہ جو گیا تو زندگی تو ٹھہر سی گئی بے بسی نے دل کی مگر اسکو روانہ […]

Scroll to top