تنہائی

بیٹھے ہیں تیری یاد میں ہم اور اداس دل

اس راہ پر کوئی حاصلِ مقصود نہیں ہے

لکھنے کو تیری ذات پہ اشعار ہزاروں

پر ہم میں وہ اب خستہ سا مزاج نہیں ہے

اس قدر دوہرا پن ہے میرے قلم میں کہ اب

چلتا ہے تیری یاد میں اور اقرار نہیں ہے

شاعر: طیب

Tanhai [Lonliness]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to top